ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / چار ملکوں کے سفیروں نے صدر جمہوریہ ہند کو سفارتی اسناد پیش کیں

چار ملکوں کے سفیروں نے صدر جمہوریہ ہند کو سفارتی اسناد پیش کیں

Wed, 21 Feb 2018 10:27:09    S.O. News Service

نئی دہلی20فروری(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) تکثیری ریاست بولیویاکے سفیرسرگیو داریو ارسپے بیرنٹوس ، جمہوریہ کوریا کے سفیر شن بونگکل ، پیراگوئے کے سفیرفلیمنگ راؤل دوارتے راموس اور جمہوریہ کانگو کے سفیرآندرے پوہ نے صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند کو آج 20 فروری ، 2018 کوراشتر پتی بھون میں اپنی اپنی سفارتی اسناد پیش کیں ۔


Share: